شیرانی لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند شاہراہ کو کھول دیاگیا

شیرانی(یو این اے )ضلعی انتظامیہ کی بروقت اقدامات کے نتیجے میں دانہ سر کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند شاہراہ کھول دیا گیا ڈی آئی خان قومی شاہراہ سے تودے اور پتھر ہٹانے کے بعد ہر قسم ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے ، بروقت اقدامات کے نتیجے میں شاہراہ کھولنے پر ڈپٹی کمشنر عظیم جان دمڑ اور شیرانی انتظامیہ داد کے مستحق ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں