میونسپل کمیٹی کوہلو کا عملہ گزشتہ تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم
کوہلو (یو این اے )بلوچستاں کے ضلع کوہستان مری (کوہلو) میں میونسپل کمیٹی کا لیبر گزشتہ تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیںتفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوہستان مری (کوہلو) میں میونسپل کمیٹی کے لیبر گزشتہ تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیںآج لیبر نے شہر کی صفائی سے انکار کر کے پریس کلب کے سامنے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج کے لیے مجبور ہو گئے ہیں ان کا کہنا ہے کہ پہلے ہمیں تین ماہ کے تنخواہیں ادا کی جائیں اور تنخواہوں سے کٹوتی بند کی جائیں اس کے بعد ہمارے تنخواہیں بڑھائی جائے بصورت دیگر تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے ہم اپنے احتجاج کو وسط دیں گے ۔
Load/Hide Comments


