منگچر کے علاقے مغل کونڈ سے عبداللہ نامی لاپتہ شخص کی بوسیدہ نعش برآمد

منگچر(آن لائن)منگچر کے علاقہ مغل کونڈ سے مسخ شدہ بوری بند بوسیدہ نعش برآمد منگچر گزشتہ روز مغل کونڈ منگچر ایریا سے لیویز نے پرانے کنویں کے گڑھے سے بوری بند بوسیدہ نعش برآمد ہوا جسے لیویز نے ہسپتال منتقل کر دیا جس کی شناخت عبداللہ ولد عبدالحئی قوم لانگو سکنہ زرد عبداللہ منگچر کے نام سے کرتے ہوئے لواحقین نے بتایا کہ عبداللہ کو 6 جنوری 2024 کو زرد عبداللہ سے نامعلوم افراد اغواءکرکے لے گئے تھے جس کی بوسیدہ نعش مغل کونڈ سے برآمد ہوا مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں