سی ٹی ڈی کی کارروائی، کراچی سے دو مشتبہ افراد گرفتار، دھماکا خیز مواد اور اسلحہ برآمد

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں سی ٹی ڈی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے انتہا پسندی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے منگھوپیر میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 2 مبینہ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا، سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق مشتبہ افراد عید سے قبل منصوبہ بنارہے تھے، گرفتار ملزمان سے دھماکا خیز مواد اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں