سکھر میں جند پیر مندر میں آگ لگ گئی، بڑا حصہ متاثر

سکھر (انتخاب نیوز) سکھر میں جند پیر مندر میں آگ لگ گئی۔ پولیس کے مطابق مندر میں آگ لگنے کا واقعہ رات گئے پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ آتشزدگی سے مندر کا بڑا حصہ متاثر ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مندر میں آگ دیے یا شارٹ سرکٹ کے باعث لگی؟ اس حوالے سے تفتیش کی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں