چمن، 11سالہ بچے سے بد فعلی اور قتل کا معاملہ، تین ملزمان گرفتار
چمن(نمائندہ انتخاب) چمن پاک افغان بارڈر کے قریب مال گودام میں گزشتہ روز ایک 11 سالہ بچہ کو مبینہ بدفعلی کے بعد قتل کرنے والے تین ملزمان کو آج پولیس نے جنگل پیر علی زئی سے گرفتار کر لیا، ایس ایس پی شاہد جمیل نے آج اپنے آفس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ان ملزمان میں ایک افغانی بھی شامل ہے جبکہ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔
Load/Hide Comments


