افضل مروت کا یو ٹرن، پارٹی میں اختلافات پر بیان بازی سے توبہ کر لی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کا یوٹرن، افضل مروت نے پارٹی میں اختلافات پر بیان بازی سے توبہ کر لی، تفصیلات کے مطابق اپنے حالیہ بیان میں انہوں نے کہا کہ اختلافات پر کوئی بات نہیں کروں گا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز شہریار آفریدی نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ پارٹی میں آستین کے سانپ اور منافق موجود ہیں۔
Load/Hide Comments


