رواں ماہ بجلی بلوں میں 3روپے 82پیسے فی یونٹ کم لگیں گے، وزیر توانائی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے بجلی صارفین کو ایک لحاظ سے عید کا تحفہ دیتے ہوئے صارفین کو خوشخبری سنا دی، اپریل کا بجلی کا بل کم ہو گا، اس ماہ بلوں میں 3روپے 82پیسے فی یونٹ کم لگیں گے،وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کمی سہہ ماہی، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹس پر ہوئی۔
Load/Hide Comments


