مستونگ سے اسرار نامی شخص جبری طور پر لاپتہ ہو گیا

مستونگ(مانیٹرنگ ڈیسک) عید سے ایک روز قبل بلوچستان کے ضلع مستونگ سے اسرار نامی شخص کو جبری طور پر لاپتہ کردیا گیا، تفصیلات کے مطابق گمشدگی کی تصدیق کرتے ہوئے بلوچ نیشنل مومنٹ کے انسانی حقوق کے ادارے نے کہا ہے کہ 9 اپریل کو کردگاپ کے رہائشی اسرار احمد کے اغوا کی خبریں انتہائی تشویشناک ہے، انہوں نے کہا ہم حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اسرار احمد کی گمشدگی کی تحقیقات کرے اور اسرار احمد کو منظرعام پر لاکر انکے لواحقین کو انصاف فراہم کیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں