چکوال میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چکوال میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا، تفصیلات کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیاگیا۔ مقتولہ کے والد نے بتایا کہ بیٹی کی ایک سال قبل شادی ہوئی جبکہ ڈیڑھ ماہ قبل بیٹی پیدا ہوئی، قتل سے پہلے رات کو بیٹی کا فون آیا تھا۔ بیٹی نے بتایا تھا کہ خاوند قتل کی دھمکیاں دے رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں