ذوالفقار بھٹو کی برسی پر خدا بخش میں جلسہ کی تیاریاں ، سیکورٹی ہائی الرٹ، 8ہزار پولیس اہلکار تعینات

نوڈیرو(مانیٹرنگ ڈیسک)ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر پیپلزپارٹی گڑھی خدا بخش میں جلسہ کرے گی، جلسہ دوپہر 3 بجے کے بعد شروع ہوگا، پارٹی ذرائع کے مطابق جلسہ سے مرکزی و صوبائی رہنماو¿ں سمیت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے، علاوہ ازیں پارٹی کی جانب سے مزار کے باہر جلسے کا اہتمام کیا گیا ہے، اس موقع پر سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں، سکیورٹی کو بہتر بنانے کیلئے 8 ہزار سے زائد پولیس اہلکار ڈیوٹیوں پر تعینات ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں