کراچی سپر ہائی وے پر دو مسافر بسوں میں ٹکر، 3افراد جاں بحق ، 8زخمی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ سندھ کے شہری کراچی میں دو مسافر بسوں کے درمیان حادثہ پیش آیا، تفصیلات کے مطابق واقع سپر ہائی وے پر پیش آیا جب دو مسافر بسوں میں ٹکر ہو گئی، ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹکر سے 3افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 8زخمی ہوئے۔
Load/Hide Comments


