اسلام آباد، آصفہ بھٹو زرداری رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھانے کیلئے پہنچ گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آصفہ بھٹو زرداری قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچ گئیں، تفصیلات کے مطابق آصفہ بھٹو زرداری چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی بہن اور صدر مملکت آصف علی زرداری کی بیٹی ہیں، واضح رہے کہ آصفہ بھٹو زرداری آج کے اجلاس میں رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھائیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں