کھوٹکی میں باپ کی فائرنگ، ایک بیٹی جاں بحق 2زخمی

گھوٹکی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے ضلع گھوٹکی کے گاﺅں گلزار کورائی میں باپ نے بیٹیوں پر فائرنگ کر دی، پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے ایک بیٹی جاں بحق جبکہ 2زخمی ہو گئیں، فائرنگ کر کے ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مزید بتایا کہ ملزم پہلے بھی ایک بیٹی کو قتل کر چکا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں