پی بی 51 کے 12 پولنگ اسٹیشنز پر 21 اپریل کو ری پولنگ کا حکم

کوئٹہ (یو این اے) الیکشن کمیشن نے حلقہ پی بی 51 کے 12 پولنگ اسٹیشنز پر 21 اپریل کو ری پولنگ کا حکم دیدیا۔ گزشتہ روز الیکشن کمیشن کی جانب سے بلوچستان کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 51 کے 12 پولنگ اسٹیشنز پر 21 اپریل کو ری پولنگ کرانے کا حکم دیدیا۔ حلقہ پی بی 51کے ریٹرننگ آفیسر خود الیکشن کی نگرانی کریں، الیکشن صبح8بجے سے لیکر شام 5بجے تک جاری رہے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں