پشاور، خاتون مشیر اور سیکرٹری سماجی بہبود کیلئے کُل 2کروڑ 44لاکھ لاگت کی گاڑیاں خریدنے کی سمری تیار

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ کی خاتون مشیر اور سیکرٹری سماجی بہبود کیلئے گاڑی خریدنے کی سمری تیار کر لی گئی، دستاویز کے مطابق مشال یوسفزئی کیلئے ایک کروڑ 71لاکھ روپے کی گاڑی خریدی جائے، سیکرٹری سماجی بہبود کی سرکاری گاڑی 7سالہ مدت کر چکی ہے، سیکرٹری کیلئے بھی 73لاکھ کی گاڑی خریدی جائے۔تفصیلات کے مطابق دونوں گاڑیوں کی کُل لاگت 2کروڑ 44لاکھ روپے آئے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں