پروفیسر نادر شاہ کے تعلیمی خدمات ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ ڈاکٹر نواب بلوچ

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر نواب بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ گرایجویٹ ڈگری کالج کے وائس پرنسپل نادر شاہ کی کورونا وائرس کے باعث انتقال پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ ماہر تعلیم اور پوسٹ گریجویٹ کالج سریاب کے وائس پرنسپل کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔ انہوں نے پروفیسر نادر شاہ کی تعلیمی خدمات کو سرہاتے ہوئے کہا کہ ان کے تعلیمی خدمات کو تسلیم کرتے ہوئے انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں