مند، سڑک کی تعمیراتی کام بندکروانے والے 6 افراد کو ایف سی نے گرفتار کرلیا
مند (نامہ نگار) مند میں زیرتعمیر سورو تا بلو سڑک کی تعمیراتی کام بندکروانے والے 6 افراد کو ایف سی نے گرفتار کرلیا، ذرائع کے مطابق سورو تابلو سڑک کی تعمیراتی کام پر مندیگ ندی کے قریب جمعرات کے روز چند افراد نے مداخلت کرکے کام بندکروایا جس پر ایف سی نے عمران ولد ولی محمد ساکن لبنان مند کو 6ساتھیوں سمیت گرفتارکرلیا۔
Load/Hide Comments


