مہنگائی آسمان پر پہنچ گئی، چینی کی قیمت میں اضافہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے صوبہ لاہور میں چینی کی قیمت 4روپے فی کلوبڑھ گئی، تفصیلات کے مطابق اضافے کے بعد بازاروں میں چینی 150روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگی، علاوہ ازیں چینی کی فی کلو ایکس مل قیمت 142 روپے اور ہول سیل مارکیٹ میں 144 روپے کلو ہو گئی۔یاد رہے کہ لاہور میں عید سے پہلے چینی 133 روپے فی کلو تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں