تھرپارکر، رینجرز کے ٹرک کو حادثہ، 2اہلکار جاں بحق، 18زخمی

تھرپارکر(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے تھرپارکر کی تحصیل اسلامکوٹ کے قریب گاﺅں آڈے جوتڑ کے مقام پر رینجر اہلکاروں کا ٹرک الٹ گیا، ابتدائی تفصیلات کے مطابق حادثے میں دو اہلکار جاں بحق جبکہ18زخمی ہو گئے، زخمی اہلکاروں کو اسلامکوٹ سے مٹھی ریفر کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں