قلعہ عبداللہ ، پولنگ اسٹیشن میں فائرنگ، پولنگ کا عمل روک دیا گیا

کوئٹہ(انتخاب نیوز)قلعہ عبداللہ میں پولنگ اسٹیشن میں مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ، تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے قلعہ عبداللہ میں پولنگ اسٹیشن میں مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں پولنگ کا عمل روک دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں