راحیلہ درانی کو محکمہ کالجز، ہائیر و ٹیکنیکل ایجوکیشن کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا

کوئٹہ(انتخاب نیوز)صوبائی وزیر راحیلہ حمید درانی کو اضافی قلمدان سونپ دیا گیا، تفصیلات کے مطابق راحیلہ درانی کو محکمہ کالجز ، ہائیر و ٹیکنیکل ایجوکیشن کا قلمدان بھی سونپ دیا گیا، علاوہ ازیں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ہدایت پر محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں