پشاور میں نوجوان کو مبینہ طور پر تیل چھڑک کر آگ لگا دی گئی
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں مبینہ طور پر نوجوان کو تیل چھڑک کر آگ لگا دی گئی، پولیس کے مطابق علاقہ سفید ڈھیری میں آگ سے جھلسنے والا نوجوان انتقال کر گیا جو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج تھا۔ علاوہ ازیں زخمی حالت میں نوجوان سے لیے گئے بیان کے مطابق ایف آئی آر درج کر لی گئی۔
Load/Hide Comments


