اسلام آباد ہائیکورٹ میں خفیہ اداروں سے منسلک افراد کے داخلے پر پابندی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے خفیہ اداروں سے منسلک اہلکاروں کے عدالت میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس طارق محمور جہانگیری نے خفیہ اداروں سے منسلک اہلکاروں کے عدالت میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کا حکم دیا۔ کمرہ عدالت کے باہر تعینات پولیس اہلکار نے اس بات کی تصدیق کر دی۔پولیس اہلکار نے بتایا کہ عدالت کی ہدایت ہے کہ خفیہ اداروں سے منسلک افراد کو کمرہ عدالت میں داخل نہیں ہونے دیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں