پنجگور میں سی پیک روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی

پنجگور(نمائندہ انتخاب) سی پیک روڈ کھجور فیکٹری کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا، پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے سی پیک روڈ پر کھجور فیکٹری کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص اعجاز ولد دوست محمد نامی شخص زخمی ہوگیاجسے ٹیچنگ اسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں