ایرانی بلوچستان میں فائرنگ سے کیچ کا رہائشی جاں بحق

تربت: ساروان میں فائرنگ،تربت کے رہائشی حفیظ جاں بحق اطلاعات کے مطابق ایران میں مغربی بلوچستان کے علاقے سراوان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کرکے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاپ کے رہائشی حفیظ آزاد نامی شخص کو قتل کردیا۔اطلاعات کے مطابق مقتول کالعد م تنظیم سے تعلق تھا،انہیں چار روز قبل ایرانی بلوچستان میں ٹارگٹ کرکے قتل کردیاگیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں