سوراب گریڈ اسٹیشن میں فنی خرابی کی وجہ سے بجلی منقطع۔

سوراب(نامہ نگار)تفصیلات کے مطابق کل رات تقریبا 8:00 بجے سے سوراب گریڈ اسٹیش کے مین سپلائی ٹرانسفارمر میں فنی خرابی ہونے سے پورے سوراب کا بجلی منقطع ہوا ہے۔گریڈ اسٹیشن سوراب کے ذرائع نے مطابق کہا کہ کراچی سے فنی خرابی ٹیم کو ہنگامی طور پر بلایا گیا تھا جہنوں نے یہاں آکر فنی خرابی کو دور کرنے کی کوشش کی لیکں وہ اپنے اس کوشش میں کامیاب نہیں ہو سکے۔
اس وجہ سے ٹیم اپنے ساتھ وہ پرزہ کراچی لے کر گئے ہیں اور وہ جلد ہی اسے کراچی میں مرمت کرکے جلد ہی بھیج دینگے۔اور امید ہیں کہ بہت جلدی سوراب کا بجلی بحال ہوجائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں