ہرنائی کوئٹہ روڈ پر کوئلے سے بھرا ٹرک الٹ گیا
ہرنائی (عزیزمری ) ہرنائی کوئٹہ روڈ پر کوئلے سے لوڈ ٹرک الٹ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہرنائی کوئٹہ روڈ چپررفٹ کے مقام پر کوئلہ سے لوڈ ٹرک الٹ گئی ۔ ٹرک میں موجود ڈرائیوراتل خان قوم ملاخیل ساکن کچلاک اور تاج محمد قوم ملاخیل ساکن کچھ معجزاتی طور پر محفوظ رہے جبکہ روڈ بھی ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بحال رہا۔
Load/Hide Comments


