شاہین شاہ آفریدی نے کرکٹ ٹیم کی نائب کپتانی قبول کرنے سے معذت کر لی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)شاہین شاہ آفریدی نے نائب کپتانی قبول کرنے سے معذرت کر لی، تفصیلات کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے شاہین شاہ آفریدی کو نائب کپتانی کی آفر کی تھی جس کو شاہین شاہ آفریدی نے رد کر دیا۔
Load/Hide Comments