کیچ میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ

زیارت(مانیٹرنگ ڈیسک)کیچ میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے زیارت میں سیکورٹی فورسز کے قافلے کو ریموٹ کنٹرول بم حملے میں نشانہ بنایا۔حملہ زیارت کے علاقے کچ میں جڑی بابا کے مقام پر ہوا ہے، جس میں مسلح افراد نے سیکورٹی فورسز کے قافلے میں موجود ایک بکتر بند گاڑی کو نشانہ بنایا ہے۔حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں