انتظامیہ سے مذاکرات ناکام، ٹرانسپورٹرز نے حب بھوانی کے مقام پر مرکزی شاہراہ بلاک کردی

حب(نمائندہ انتخاب) بلوچستان کے ٹرانسپورٹرز نے احتجاجی کیمپ کے 11ویں روز انتظامیہ سے مذاکرات کی ناکامی ، تفصیلات کے مطابق حب بھوانی کے مقام پر مرکزی شاہراہ کو بلاک کر دیا گیا، ٹرانسپورٹرز نے ایرانی تیل کی بحالی کا مطالبہ کیا۔ علاوہ ازیں مرکزی شاہراہ پر ٹریفک معطل ہو گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں