حب میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

حب (یو این اے) بلوچستان کے ضلع حب میں گلشن امیر آباد کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع حب میں گلشن امیر آباد کے قریب نامعلوم ا فراد کی فائرنگ سے ایک شخص محمد زائد زخمی ہوگیا جسے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے کراچی سول ہسپتال منتقل کیا گیا مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں