خضدار، پتھر سے لوڈ ٹرک حادثے کا شکار، دوافراد زخمی

خضدار(بیورورپورٹ) خضدار قومی شاہراہ وڈھ رستم آباد کےایریا میں پتھر سے لوڈ فرش باڈی ٹرک حادثے کا شکار دوافراد زخمی تفصیلات کے مطابق وڈھ رستم آباد کے قریب پتھر سے لوڈ فرش باڈی حادثے کا شکار دوافراد زخمی حادثے کاشکار ہونے والے فرش باڈی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی دیکھتے ہی دیکھتے پورے گاڑی کو لپیٹ میں لےلیاہے

اپنا تبصرہ بھیجیں