ڈاکٹر عافیہ کو ایک بار پھر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، وکیل کا دعویٰ
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر عافیہ کے وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس کی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ کو پھر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ڈاکٹر عافیہ کے وکیل کلاﺅ اسٹیفورڈ نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں دعویٰ کیا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کو اب بھی جیل میں جنسی ہرسانی کا سامنا ہے۔ گارڈ نے ڈاکٹر عافیہ سے سزا کے طور پر زیادتی کی۔ دو ہفتے قبل بھی ایک گارڈ نے بطور سزا ڈاکٹر عافیہ سے زیادتی کی۔
Load/Hide Comments


