تربت میں جوسک بورڈ کے نزدیک دھماکا جون 7, 2024جون 7, 2024 0 تبصرے تربت (مانیٹرنگ ڈیسک) تربت میں جوسک بورڈ کے نزدیک دھماکا۔ اطلاع کے مطابق 9 بجے کے قریب جوسک میں بورڈ کے نزدیک ایک زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی۔ واقعے سے متعلق تفصیلات آنا باقی ہیں۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)