بلوچستان میں سہولیات نہ ہونے سے کینسر کے مریض جان سے ہاتھ دھونے لگے
کوئٹہ (پ ر) بلوچستان کینسر سوسائٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں اس وقت 11500 کینسر کے مریض ہیں۔ 4000 ہزار مریضوں کا اندراج کیا جاچکا ہے۔ طبی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے بلوچستان کے لوگ کینسر کے مرض میں مبتلا ہو کر آئے دن اپنی جانوں سے ہاتھ دھو رہے ہیں۔ مگر افسوس حکومتی نمائندوں کو ان قیمتی جانوں کی کوئی پروا نہیں۔
Load/Hide Comments


