خضداری، زہری میں بیٹری کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

خضدار (بیورو رپورٹ) خضدار کے علاقہ زہری میں بیٹری کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق۔ خضدار کے علاقہ زہری میں دوستوں کے ساتھ گزشتہ قریبی ڈیم میں مچھلی پکڑنے کیلئے جانے والے عمران زہری نامی نوجوان پانی میں بیٹری کی کرنٹ چھوڑ کے باعث مبینہ طورپرکرنٹ لگنے سے جان بحق ہوگئے ہیں واضح رہے ڈیم میں مچھلیوں کو کرنٹ کے ذریعے کمزور کرنے کی کوشش ان کیلئے جان لیوا ثابت ہوئے وہ پانی کے اندر کرنٹ لگنے سے موقع جاں بحق ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں