وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش ہوگا، ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز
اسلام آباد (انتخاب نیوز) وفاقی بجٹ 12 جون کو شام 4 بجے پیش کیا جائے گا۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 سے 25 فیصد اضافے کی تجویز۔ کنونس، میڈیکل الاﺅنس میں 100 سے 200 فیصد اضافے، ڈسپریٹی ریڈکشن الاﺅنس کو رننگ پیسک پر دینے، سول آرمڈ فورسز کی تنخواہیں آرمڈ فورسز کے برابر کرنے کا فیصلہ پنشن میں 15 فیصد اضافہ دینے کی تجویز۔
Load/Hide Comments