حکومت کی نان فائلر کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کرنے کی تجویز
اسلام آباد (انتخاب نیوز) وفاقی حکومت کی بجٹ میں نان فائلر کے بیرون ملک سفر پر پابندی کی تجویز دے دی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین کے مطابق ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے بیرون ملک سفر نہیں کرسکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاور ڈویژن سے تفصیلات مانگ رہے ہیں کس گھر میں بجلی میٹر کس کے نام ہے، کچھ کیسز میں گھر کسی اور کے نام اور بجلی میٹر کسی اور کے نام ہے۔
Load/Hide Comments


