عید کی تعطیلات ختم،بلوچستان میں دفاتر، تعلیمی ادارے کل سے کھلیں گے
کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان میں عید کی تعطیلات ختم دفاتری ، تعلیمی ادارے کل سے کھلیں گے ۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت نے عید الاضحی کے موقع پر 17سے 19جون تک عید کی تعطیلات کے اعلان کیا تھا جس کے بعد صوبے کے نجی، سرکاری دفاتر، بینک، تعلیمی ادارے کل سے معمول کے مطابق کھلیں گے ۔
Load/Hide Comments


