کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملہ

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ کلی ابراہیم زئی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہ ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایف سی کی گاڑی پر حملہ دستی بم سے کیا گیا، حملے میں 7 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ واقعے سے متعلق مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں