تربت،بلوچ لاپتہ افراد کے اہل خانہ کی کال پر شہر بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن

تربت(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچ لاپتہ افراد کے اہل خانہ کی کال پر آج تربت شہر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال رہا۔ بلوچ لاپتہ افراد کے اہل خانہ گزشتہ 15 روز سے ڈی سی آفس کیچ کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔ان کا مطالبہ ہے کہ ان کے پیاروں کو بازیاب کرایا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں