وڈھ سے فیروز آباد جانے والی گاڑی حادثے کا شکار، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

وڈھ(نمائندہ انتخاب) وڈھ سے فیروز آباد جانے والے پک اپ سمان ایف سی کیمپ کے ایریا میں الٹ گئی ،1 شخص جاں بحق 6 افرادزخمی۔ زخمی ہونے والے افراد میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے اور زخمی ہونے والے افراد خضدار منتقل کردیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں