تربت میں مسلح افراد کا مقامی شخص کے گھر پر حملہ، ایک بھائی زخمی، دوسرا اغوا

کوئٹہ(یو این اے )تربت کوہاڑ تمپ میں مسلح افراد کا مقامی شہری مسلم ملک داد نامی شخص کے گھر پر حملہ فائرنگ سے جاسم زخمی اور دوسرے بھائی امان کو اغوا کرلیالیویز کے مطابق مسلم ملک بلوچ کالعدم مسلح تنظیم چھوڑ کر سرینڈر کرلیا تھا واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں