خضدار میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

خضدار(بیورورپورٹ) خضدار سنی خلیل آباد میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جان بحق تفصیلات کے مطابق خضدار کے یوسی کھنڈ سنی خلیل آباد میں بجلی کی کرنٹ لگنے پرنثار احمد ولد سمندر خان ہرند زہری جان بحق ہوگئے ہیں، جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضر وری کا روائی کے بعد لا ش کو ورثا ء کے حوالے کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں