نیوزی لینڈ کرائسٹ چرج سانحہ کی پہلی برسی کورنا کی وجہ سے منسوخ

نیوز لینڈ: کرائسٹ چرج میں گزشتہ سال 15 مارچ 2019 کو مسجد النور سمیت دواور مساجد میں ایک آسٹریلوی اٹھائیس سالہ انتہا پسند برینٹن ٹیرنٹ نے گولیاں چلا کے 50 نمازیوں کو شہید اور48 کو زخمی کیا تھانیوزی لینڈ بھی کورنا وائرس کی زد میں ہے وہاں شہداؤں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے سرکاری طور پر تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا لیکن کرونا وائرس کے باعث اس کومنسوخ کردیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں