بروز جمعہ شال کو مکمل بند کیا جائیگا، بلوچ یکجہتی کمیٹی کا اعلان

کوئٹہ (پ ر) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے اپنے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آج بروز جمعہ شال کو مکمل بند کیا جائے گا اور شام کو احتجاجی ریلی بھی نکالی جائے گی۔ بلوچ قوم اس پرامن احتجاج میں شامل ہو کر متحد و یکجہتی کامظاہرہ کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں