کرنسی نوٹ کی لین دین کرونا وائرس کے پھیلنے کا بڑا سبب ہے،ڈبلیو ایچ او

نیویارک:عالمی ادارہ صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کرنسی کی لین دین سے کرونا وائرس پھیلتا ہے ان کے مطابق وائرس اور جراثیم کرنسی نوٹ پر زیادہ جمع ہوتے ہیں لہذا نوٹ کو استعمال کرنے کے بعد ہاتھ اچھے طرح دھو لینے چاہئے اس کے علاوہ دروازہ کے ہینڈل اے ٹی ایم مشین ٹیلی فون دفاتر کے باورچی خانہ کینٹین سے بھی کرونا وائرس پھیل سکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں