بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مزید 15 مظاہرین کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مزید 15 مظاہرین کے خلا ف بغاوت کا مقدمہ درج کرلیا مقدمات کی تعداد 492ہوگئی بلوچستان یکجہتی کمیٹی کے خلاف بلوچستان بھر میں ایف آئی آر درج کرنے کا سلسلہ جاری ہے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مظاہرین کے خلاف گڈانی ،نوشکی ،تربت کے بعد پنجگور سٹی تھانے میں گوادر جلسے میں لوگوں کو ریاست کے خلاف اکسانے اور وال چاکنگ کرنے والے 8معلوم اور 7معلوم افراد کے خلاف ایس ایچ اور پنجگور سٹی تھانہ کی مدعیت میں درج کرلیا بلوچ یکجہتی کمیٹی کے خلاف حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں 492ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں