کوئٹہ میں کمرشل عمارتوں، پلازوں اور فلیٹوں کی تعمیر پر پابندی عائد
کوئٹہ (خ ن) کمشنر کوئٹہ ڈویژن/ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ حمزہ شفقات نےمجاز اتھارٹی کی طرف سے دی گئی ہدایات کے مطابق ضلع کوئٹہ میں عوامی مفاد میں رہائشی علاقوں میں تجارتی کاروبار چلانے،کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکیج کی زیر تعمیر سڑکوں پر زرعی زمین پر کمرشل بلڈنگ/رہائشی فلیٹس کی تعمیر اور ڈپٹی کمشنر آفس کوئٹہ سے سکنی سرٹیفکیٹ جاری کرنا (زمین کی حیثیت کو زراعت سے تجارتی مقصد میں تبدیل کرنے کے لیے) ملحقہ زرعی زمین پر یا کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکیج کی زیر تعمیر سڑکوں کی زمین پر اوربلڈنگ کوڈ اور بلوچستان بلڈنگ کنٹرول اینڈ ٹاو¿ن پلاننگ رولز، 2022 کے تحت مجاز اتھارٹی سے پیشگی منظوری/این او سی کے بغیر ضلع کوئٹہ میں کمرشل عمارت/پلازوں/فلیٹوں کی تعمیر کرنے جیس سرگرمیوں پر فوری طور پر اگلے احکامات تک پابندی عائد کردی ہے۔
Load/Hide Comments